پرو خانیوال میں خوش آمدید۔۔۔ یہاں آپ تمام اقسام کی سرگرمیوں اور نت نئے واقعات سے با خبر رہ سکیں گے
Search This Blog
Saturday, 19 November 2022
پاکستان میں واٹس ایپ پر ایل پی جی سلینڈر آرڈر کرنا بہت آسان۔
واٹس ایپ پر ایل پی جی سلینڈر آرڈر کرنا ہے بہت آسان۔ پوسٹ میں درج طریقہ فالو کریں اور بس منٹوں میں آرڈر کریں۔
Thursday, 10 November 2022
شہباز شریف کو برطانوی عدالت میں کیس مہنگا پڑنے لگا.
شہباز شریف کو برطانوی عدالت میں ڈیلی میل کے خلاف کیس مہنگا پڑنے لگا حکم امتناع کی درخواست خارج
شہباز شریف تاحال ڈیلی میل کی جانب سے دفاع کا جواب دینے میں ناکام۔
عدالت نے ڈیلی میل کے قانونی اخراجات کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔
شہباز شریف میرے مؤکل پاکستانی وزیراعظم ہیں مصروف ہیں ،وکیل شہباز شریف
وہ میری عدالت میں عام آدم ہیں، برطانوی جج
Wednesday, 9 November 2022
وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود کا بڑا قدم.
وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود کا بڑا قدم
مولانا اسعد محمود کا ملک بھر کے تمام ڈاکیا حضرات کو موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ
پاکستان پوسٹ اسلام آباد کے ڈاکیا حضرات کو آج موٹرسائیکلز فراہم کئے جائیں گے
وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعدمحمود، ڈی جی پاکستان پوسٹ حسن اختر رانا آج ڈاکیا حضرات کو موٹرسائیکل دینگے۔
پاکستان پوسٹ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، مولانا اسعد محمود
آمدو رفت کی سہولیات سے ڈاکیا حضرات کی کارکردگی مزید تیز ،مؤثراور بہتر ہوگی، مولانا اسعد محمود
پاکستان کا فائنل میں مقابلہ کون کرے گا ؟
پاکستان سے سیمی فائنل کون کھیلے گا ؟ بھارت یا پھر انگلینڈ ؟ دوسرا ہائی وولٹیج سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے کا خواب دل میں سجائے سڈنی سے میلبرن چلی گئی ہے، لیکن بھارت اور انگلینڈ آج 1 بجے ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے اور فائنل میں اپنی جگہ بنانے میدان میں اتریں گی۔
سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی انگلینڈ ٹیم گروپ ون میں دوسرے نمبر پر رہی تھی جبکہ بھارت گروپ ون میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر تھی۔
مصطفی نواز کھوکھر کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ
وہ دوست جو مصطفی نواز کھوکھر کے پیپلز پارٹی کے وفادار ھونے کا دعوی کر رھے تھے ۔ مصطفی نواز کی ٹویٹ کو دو دفعہ غور سے پڑھیں ۔
"الحمدللہ میں نے آج اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر جمع کروا دیا ہے۔ میں پارٹی خطوط پر مثبت ردعمل اور حمایت کے لیے شکر گزار ہوں جو میرے تصور سے بھی باہر تھا۔
جو لوگ میرے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں ۔ میں واضح طور پر بتا دوں کہ میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں ۔ میں اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔"
مصطفی نواز کھوکھر کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ

.jpeg)
